تلنگانہ
- اکتوبر- 2022 -23 اکتوبر
ڈاکٹر عزیز سہیل کی تصنیف”سفینہ ادب“کو اردو اکیڈیمی کا انعام
حیدرآباد(راست)صحافی،ادیب،مبصر،معلم ِاردو ڈاکٹر عزیز سہیل(نظام آباد ی)کی گیاریویں تصنیف”سفینہ ادب“کوتلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی نے تحقیق و تنقید کے زمرے میں سال 2019ء کے لئے انعام کا مستحق قراردیا ہے۔یہ انعام نقد رقم اور توصیف نامہ پر مشتمل ہے۔ڈاکٹر عزیز سہیل کی اب تک گیارہ کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں۔’سفینہئ…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
14 سالہ لڑکی نے دیا بچہ کو جنم۔ تلنگانہ کے کاماریڈی میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں پیش آئےچونکا دینے والے واقعہ میں 14 سالہ لڑکی نے بچہ کو جنم دیا۔ یہ واقعہ دوما کنڈہ میں پیش آیا۔ دو روز قبل لڑکی نے پیٹ میں درد کی شکایت کی اسے علاج کیلئے ہاسپٹل لے جایا گیا جہاں آج اس نے…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
منوگوڑو حلقہ میں منتقل کی جانے والی ایک کروڑ روپے کی نقد رقم ضبط
حیدرآباد _22 اکتوبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے مضافات میں واقع نارسنگھی روٹری میں پولیس نے گاڑیوں کی تلاشی کے دوران دو گاڑیوں میں منتقل کی جانے والی ایک کروڑ روپے کی رقم ضبط کرلی ۔بتایا جاتا ہے کہ یہ رقم منوگوڑو اسمبلی حلقہ میں بی جے پی امیدوار راج گوپال…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
عادل آباد ضلع میں لمپی وائرس بیماری نہ کے برابر ۔ سوشل میڈیا پر وائرل غلط خبروں پر بھروسہ نہ کریں : ضلع ویٹرنری آفیسر بی کشن کا بیان
عادل آباد _ گذشتہ چند ماہ سے مویشیوں میں "لمپی وائرس” کو لیکر ضلع عادل آباد کی عوام میں تشویش کا ماحول پایا جارہا ہے۔مزید یہ کہ سوشل میڈیا پر وائرل غلط افواہوں نے عوام کو مزید خوف زدہ کردیا ہے اور اکثر عوام مویشیوں کا گوشت استعمال کرنے میں…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
جواں سال ڈاکٹر جوڑے کی تدفین۔ گیزر میں الکٹرک شاک سے حادثہ، پولیس
حیدرآباد: الکٹرک شاک کے نتیجہ میں جاں بحق جواںسال ڈاکٹر جوڑے کی آج تدفین عمل میں آئی۔ ڈاکٹر نثار الدین اور ان کی اہلیہ سائمہ کا کل حیدرآباد کے قادر باغ میں انکے مکان میں انتقال ہوگیا تھا۔ پولیس نے آج نعشوں کو بعد پوسٹ مارٹم ورثاء کے حوالے کردیا۔…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
سوامی گوڑ اور ڈی شراون کی گھر واپسی
حیدرآباد _ 21 اکتوبر ( اردولیکس) تلگانہ بی جے پی سے مستعفی ہونے والے قائدین داسوجو شراون اور سوامی گوڑ نے ٹی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ ٹی آر ایس پارٹی کے ورکنگ صدر کے ٹی آر کی موجودگی میں انہوں نے گلابی کھنڈوا پہن لیا۔ اس موقع…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
تلنگانہ کے محکمہ پولیس میں منعقدہ سب انسپکٹر اور کانسٹیبلس کے امتحانات کے نتائج جاری
حیدرآباد _ 21 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے محکمہ پولیس ٹرانسپورٹ اور اکسائز میں ایس آئی اور کانسٹیبلس کی بھرتی کے لئے منعقدہ امتحانات کے نتائج جاری ہوگئے۔ تلنگانہ پولیس رکروٹمنٹ بورڈ کی جانب سے اگست میں یہ امتحانات منعقد کئے گئے تھے۔ سب انسپکٹر کے امتحان میں 46.8 فیصد…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
کاغذ نگر میں ٹرین کی زد میں آکر شیر ہلاک
کاغذ نگر: کاغذ نگر سے تقریبا 20 کلو میٹر کی دوری پر ٹرین کی زد میں آکر شیر کی ہلاکت کا واقعہ مہاراشٹراور تلنگانہ کی سرحد پر پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک شیر جو کچھ دنوں سے سرپور اور کاغذ نگر کے ارد گرد گھوم رہا تھا جمعہ کے…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
بی جے پی کو تلنگانہ میں ایک اورجھٹکہ، سابق صدرنشین کونسل سوامی گوڑ نے بھی پارٹی چھوڑ دی
حیدرآباد: منوگوڑ ضمنی انتخاب سے قبل بی جے پی کو زبردست دھکہ لگا ہے۔ آج ڈی شراون کے مستعفی ہونے کے چند گھنٹوں بعد قانون ساز کونسل کے سابق صدرنشین سوامی گوڑ نے بھی بی جے پی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انھوں نے اپنا مکتوب استعفیٰ پارٹی کے ریاستی…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
ایل کے جی کی طالبہ کے ساتھ گھناونی حرکت، حیدرآباد کے اسکول کی مسلمہ حیثیت منسوخ
حیدرآباد: شہرکے علاقہ بنجارہ ہلز میں واقع ڈی اے وی اسکول کی مسلمہ حیثیت منسوخ کردی گئی ہے۔ یہ وہی اسکول ہے جہاں کی خاتون پرنسپل کے کار ڈرائیورنے ایل کے جی کی معصوم طالبہ کے ساتھ گھناونی حرکت کی تھی۔ ریاستی وزیرتعلیم سبیتا اندراریڈی کی ہدایت پرحیدرآباد کے ڈی…
مزید پڑھیں »