تلنگانہ
- اکتوبر- 2022 -21 اکتوبر
کانگریس رکن پارلیمنٹ کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی کا فون کال وائرل _چھوٹے بھائی کی کامیابی کے لئے کانگریس قائد سے مدد کی درخواست
حیدرآباد _ 21 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی کے ایک فون کال کا آڈیو لیک ہوا ہے جس سے کانگریس پارٹی میں ہلچل پیدا ہوگئی ہے واضح رہے کہ رکن پارلیمنٹ وینکٹ ریڈی کے چھوٹے بھائی راج گوپال ریڈی منوگوڑو اسمبلی حلقہ میں…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
ڈی شراون نے بی جے پی سے دے دیا استعفی _ ٹی آر ایس میں شامل ہونے کا امکان
حیدرآباد _ 21 اکتوبر ( اردولیکس) منوگوڑو ضمنی انتخاب کے دوران بی جے پی کو جھٹکا لگا۔ پارٹی لیڈر داسوجو شراون نے بی جے پی سے استعفیٰ دے دیا۔ داسوجو شراون نے اس سلسلے میں ریاستی صدر بندی سنجے کو اپنے استعفی کا مکتوب روآنہ ک۔ مکتوب میں شراون نے…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
حیدرآباد کے نوجوان ایڈوکیٹ عبدالکبیر، تلنگانہ ہائی کورٹ میں محکمہ داخلہ کے اے جی پی مقرر
حیدرآباد کے علاقے عنبرپیٹ کے نوجوان وکیل جناب عبدالکبیر کو ریاستی حکومت نے تلنگانہ ہائی کورٹ میں محکمہ داخلہ کے اسسٹنٹ گورنمنٹ پلیڈر ( اے جی پی ) کی حیثیت سے تقرر کیا ہے ایڈوکیٹ عبدالکبیر کے اے جی پی مقرر ہونے پر ان کے دوست احباب رشتہ داروں اور…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
حیدرآباد میں نو بیاہتا ڈاکٹر جوڑے کی الکٹرک شاک سے موت
حیدرآباد: حیدرآباد میں آج ایک ڈاکٹر اور ان کی شریک حیات کی الکٹرک شاک سے موت ہوگئی۔فوری ملی اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر نثار الدین کی شادی قریبدو ماہ قبل ڈاکٹر سائمہ سے ہوئی تھی۔ یہ جوڑا شہر کے قادر باغ میں مقیم تھے۔ آج اندونوں کی الکٹرک شاک کے نتیجے…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
ٹی آر ایس پر سخت تنقید اور بی جے پی کے ساتھ نرم رویہ _ نظام آباد میں شرمیلا کا روڈ شو
ٹی آر ایس پارٹی کیخلاف سخت تنقید بی جے پی کیساتھ نرم رویہ نظام آباد میں شرمیلا کا روڈ شو نظام آباد: 20/ اکٹوبر (محمد یوسف الدین خا ن نمائندہ اردو لیکس) وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی صدر مسز وائی ایس شرمیلا ریڈی نے ٹی آریس کے خلاف سخت رویہ…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
ایک حیدرآبادی ، ریاض سے اپنی موت سے قبل وطن واپس آنا چاہتے ہیں
جدہ، 20 اکتوبر ( عرفان محمد) حیدرآبادی کمیونٹی بیرون ملک غیر معمولی ثقافتی اور لغوی تقریبات کے انعقاد کے لیے جانی جاتی ہے لیکن جب بھی انسانی ہمدردی کے کاموں میں مدد کی بات آتی ہے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ خاموش رہتی ہے۔ایک پر امید بستر مرگ …
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
محبوب نگر شہر میں کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کی تشہیر پر کانگریس کے قأیدین کی گلپوشی
محبوب نگر: انڈین یونین مسلم لیگ محبوب نگر کی جانب سے رہنماؤں کا خیر مقدم کرتے ہوئے شاندار استقبال کیا گیا کانگریس کے سنیر قاید۔ وی۔ ہنمت راو سابقہ رکن راجیہ سبھا ، اور صدر ضلع کانگریس ،عبید اللہ کوتوال و دیگر کانگریسی رہنماؤں کی مرزا قدوس بیگ صدر ضلع…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
منوگوڑو اسمبلی حلقہ کا ریٹرننگ آفیسر تبدیل _ مرکزی الیکشن کمیشن کی کارروائی
حیدرآباد _ 20 اکتوبر ( اردولیکس) مرکزی الیکشن کمیشن نے منوگوڑو ضمنی انتخاب کے نئے ریٹرننگ آفیسر کی حیثیت سے جگناتھ راؤ کو ہٹا دیا ہے ان کی جگہ مریال گوڑہ کے آر ڈی او روہت سنگھ کو ذمہ داری سونپی ہے۔ جگناتھ راؤ کو ضمنی انتخاب میں روڈ رولر…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
تلنگانہ میں دیوالی کی تعطیل کی تاریخ تبدیل _ حکومت کے احکامات جاری
حیدرآباد_ 20 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے دیوالی تہوار کی تعطیل کی تاریخ کی تبدیلی کی ہے ۔ پہلے سے اعلان کردہ فہرست کے مطابق اس مہینے کی 25 تاریخ (منگل) کو تعطیل دی گئی تھی، لیکن حال ہی میں اس چھٹی کو تبدیل کر کے 24 تاریخ (پیر)…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
کریم نگر کے سابق رکن اسمبلی وی جگپتی راؤ اب نہیں رہے
کریم نگر _ 20 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے کریم نگر اسمبلی حلقہ کے سابق رکن اسمبلی ویلچلا جگپتی راؤ کا انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 87 برس تھی اور وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ وہ حیدرآباد کے ایک پرائیویٹ ہاسپٹل میں زیر علاج تھے اور چہارشنبہ کی رات…
مزید پڑھیں »