تلنگانہ
- اکتوبر- 2022 -20 اکتوبر
سینیر ہائی کورٹ ایڈوکیٹ ایم ۔ ایس انور صدیقی اسٹانڈنگ کونسل مقرر
حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ کے سینیر ایڈوکیٹ ایم۔ایس انور صدیقی کی تلنگانہ اسٹانڈنگ کونسل کے لئے تقرری عمل میں آئی ہے۔تلنگانہ حکومت نے سرکاری احکامات جاری کرتے ہوئے انھیں تلنگانہ ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے کونسل کی ذمہ داری تفویض کی ہے ۔14 اکٹوبر کو انھوں نے اپنے عہدہ کا جائزہ…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
حیدرآباد کی قطب شاہی مسجد کے سروے کے بعد حدود مقرر _ شر پسندی کو روکنے حصار بندی کا فیصلہ
حیدرآباد19 اکتوبر (اردولیکس ) حیدرآباد کے ملکم چیرو میں واقع قطب شاہی مسجد کی اراضی کا مشترکہ سروے کرتے ہوۓ مسجد کے حدود کو مقرر کر دیا گیا۔ محکمہ ریونیو کی جانب سے آرڈی او راجندر نگر چندر کلا، تحصیلدار گنڈی پیٹ راج شیکھر نے محکمہ پولیس کے عہد یداروں…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
تلنگانہ کے ان 13 اضلاع میں آیندہ تین دن تک شدید بارش
حیدرآباد _ 20 اکتوبر ( اردولیکس) انڈمان سمندر میں ہوا کے دباؤ مضبوط ہوتا جارہا ہے۔ حیدرآباد میٹرولوجیکل سنٹر نے بتایا کہ اس کے نتیجہ میں ریاست کے کئی اضلاع میں درمیانی سے بھاری بارش ہونے کا امکان ہے۔ خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ چند گھنٹوں میں مضبوط…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
نظام آباد کے فارسٹ ٹریک اسپشل کورٹ آفس اسٹاف کے لئے 12 جائیدادوں پر تقررات کے لئے درخواستیں مطلوب_ 31 اکٹوبر آخری تاریخ
فارسٹ ٹریک اسپشل کورٹ نظام آباد آفس اسٹاف کے لئے ( 12) مختلف زمروں کی جائیدادوں پر کنٹریکٹ بنیادوں پر تقررات کے لئے درخواستیں مطلوب31 اکٹوبر آخری تاریخ مقرر نظام آباد 20/اکٹوبر (اردو لیکس) فارسٹ ٹریک اسپشل کورٹ (پاسکو) نظام آباد ریاست تلنگانہ میں کنٹریکٹ بنیادوں پر مختلف زمروں…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
بریکنگ نیوز:تلنگانہ میں انجینئرنگ کی فیس میں اضافہ، ایم بی اے اورایم سی اے کی فیس بھی بڑھادی گئی
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے انجینئرنگ کالجس میں فیس کو قطعیت دیتے ہوئے جی او جاری کیا ہے ۔ اے ایف آر سی کی سفارشات کے مطابق ریاست کے 159 کالجس کی فیس حکومت نے مقرر کی ہے ۔ اس جی او کے تحت کالجس کی کم از کم فیس 45…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
تلنگانہ کے وزیر سرینواس گوڑ نے ریاست کے اگلے چیف منسٹر کے نام کا کیا انکشاف
حیدرآباد _ 19 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر سیاحت سرینواس گوڑ نے انکشاف کیا کہ چندرشیکھرراو کے بعد ان کے فرزند تارک راماراو ( کے ٹی آر) ریاست کے چیف منسٹر بنیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کے ٹی آر تلنگانہ کے مستقبل کے چیف منسٹر ہیں۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
کاغذ نگر کے قریب پل منہدم _ بڑا حادثہ ٹل گیا _ 42 گاؤں کے عوام کو مشکلات
عادل آباد _ 19 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے آصف آباد ضلع کے کاغذ نگر منڈل میں انداویلی کے قریب ایک پل منہدم ہو گیا۔پل کی خستہ حالت دیکھ کر ٹریفک پہلے ہی روک دی گئی تھی جس سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔ پداواگو تالاب میں پانی کی مقدار بڑھنے…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
منوگوڑو ضمنی انتخاب میں کامیابی کے لئے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا بڑا پلان _ انتخاب ختم ہونے تک حلقہ میں قیام کرنے کا فیصلہ
حیدرآباد 18 اکٹوبر ( اردولیکس ) تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ کا ضمنی انتخاب ٹی آر ایس حکومت کے لئے وقار کا مسئلہ بن گیا ہے اور اس انتخاب میں پارٹی کی کامیابی کے لئے چیف منسٹر و صدر ٹی آر ایس چندرشیکھرراو خود میدان میں اترنے والے ہیں ذرائع…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
اکتوبر 25 کو سورج گہن _ حیدرآباد میں سورج گہن کا وقفہ تقریبا ایک گھنٹہ ہوگا
حیدرآباد _ اکتوبر ( اردولیکس) اس مہینہ کی 25 تاریخ کو ہندوستان میں جزوی سورج گہن ہوگا۔گہن کا آغاز دوپہر میں ہوگا اور بیشتر مقامات سے اس کو دیکھا جاسکے گاتاہم انڈومان و نکوبار جزائر اور شمال مشرق کے بعض حصوں جیسے ایزال، امپھال، کوہیما، ایٹا نگر وغیرہ سے یہ…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
جماعت اسلامی ہند کی رجوع اِلیٰ القرآن مہم‘مسجد عزیزیہ میں خطاب عام کا انعقاد _ مولانا محمد جعفر نائب امیر جماعت‘ مولانا حامد محمدخان جناب ایم۔این۔بیگ زاہد و دیگر کا خطاب
جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام ملک گیر سطح پر رجوع اِلیٰ القرآن مہم‘ /14 تا /23 اکٹوبر 2022 منائی جارہی ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ مسلمان‘ قرآن مجید سے اپنا تعلق مضبوط کریں۔ اس ضمن میں جماعت اسلامی ہند عظیم تر حیدرآباد کی جانب سے مسجد عزیزیہ…
مزید پڑھیں »