تلنگانہ
- اکتوبر- 2022 -5 اکتوبر
حیدرآباد میں اچانک دھواں دھار بارش
حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں صبح سے ہی شدید دھوپ اور گرمی دیکھی گئی تاہم شام 4 بجے اچانک موسم تبدیل ہو گیا اور دھواں دھار بارش ہوئی ۔ بارش کا سلسلہ ایک گھنٹے تک جاری رہا۔ حیدرآباد، سکندرآباد اورپرانا شہرکے کئی علاقوں میں دھواں دھار بارش ہوئی۔ بارش کی وجہہ سے…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
انقلابی شاعر و گلوکار غدر پرجاشانتی پارٹی میں شامل _ منوگوڑو سے مقابلہ کرنے کا اعلان
حیدرآباد _ 5 اکتوبر ( اردولیکس) انقلابی شاعر و گلوکار غدر نے پرجاشانتی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ وہ اس پارٹی کے امیدوار کے طور پر منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں مقابلہ کریں گے۔ غدر نے کہا کہ وہ کل سے منوگوڑو میں گھر گھر جا کر…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
گرلز اسلامک آرگنائزیشن، حیدرآبادکی کیمپس فوکسڈ ڈرائیو "Explore GIO” کا کامیاب اختتام
گرلز اسلامک آرگنائزیشن حیدرآباد نے اپنی کیمپس فوکسڈ ڈرائیوExplore GIO” "کو کامیابی کے ساتھ مکمل کیا ہے۔اس مہم کا مقصد لڑکیوں و طالبات کو جی آئی او کی سرگرمیوں سے واقف کروانا، انھیں بامقصدزندگی گذارنے کے لئے آمادہ کرنا اورانکی صلاحیتوں کو پروان چڑھاناتھا۔یہ مہم 11 ستمبر سے 3،اکتوبر2022ء…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
حیدرآباد کی ایک ہوٹل سے قیمتی زیورات کی چوری
حیدرآباد _ 4 اکتوبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے بنجاراہلز علاقہ کی ایک ہوٹل میں ایک ٹراویل ایجنسی کے مالک کے قیمتی زیورات کی چوری کرلی گئی۔ممبئی کے رہنے والے فاروق احمد بیگ نے 24ستمبر کو اس ہوٹل میں کمرہ لیاتھا اور بعد ازاں ہوٹل میں اہم شخصیات کی آمد اوردیگر…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
تلنگانہ میں 16 اکتوبر کو گروپ 1 امتحان _ ایک ہفتہ قبل ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت
حیدرآباد _ 4 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں گروپ 1 کے پریلمس امتحان 16 اکتوبر کو ہوں گے۔ ٹی ایس پی ایس سی کے چیئرمین جناردھن ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ شفاف طریقے سے امتحان منعقد کریں۔ انہوں نے عہدیداروں کے ساتھ امتحان کے انتظامات کا جائزہ…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
تلنگانہ میں 5 اور 6 اکتوبر کو شدید بارش
تلنگانہ میں 5اور6اکتوبر کو شدید بارش کاامکان حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بدھ کو تلنگانہ کے اضلاع کریم نگر، پداپلی، جئے شنکربھوپال پلی، مُلگ، بھدرادری کوتہ گوڑم،کھمم، نلگنڈہ، سوریہ پیٹ، محبوب آباد، ورنگل اور ہنمکنڈہ کے بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
حیدرآباد پرانا شہرکے ایک قبرستان میں اژدھے کی موجودگی سے سنسنی
حیدرآباد: پرانا شہرحیدرآباد کے قبرستان جی ایم چھاونی جمال بی کا تکیہ میں دس فیٹ طویل اژدھا نظر آیا۔اس اژدھے کا ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پرتیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔ مقامی افراد نے کہا کہ اس طرح کا اژدھا اس قبرستان میں انہوں نے قبل ازیں نہیں…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
حیدرآباد میں ٹریفک پولیس کے نئے قانون کا ہوگیا آغاز _ آپریشن روپ کی مہم کے پہلے دن 3لاکھ 65 ہزار روپے کے جرمانے عائد
حیدرآباد _ 4 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد میں پیر سے شروع ہونے والی ٹریفک پولیس کے نئے قانون آپریشن روپ کی مہم کے پہلے ہی دن ٹریفک قواعد کی خلاف ورزی اور اسٹاپ لائن یا زیبرا کراسنگ پر گاڑیوں کو روکے جانے پر 472 موٹر سیکل سواروں اور 18 اداروں…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ میں اب تک ہوئے 12 انتخابات میں کس پارٹی نے کتنی مرتبہ کامیابی حاصل کی
حیدرآباد _ 3 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں واقع منوگوڑو اسمبلی حلقہ میں 3 نومبر کو ضمنی انتخاب کی پولنگ ہونے والی ہے گزشتہ دو ماہ سے تلنگانہ میں منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کے شیڈول کا تمام سیاسی جماعتیں بے چینی سے انتظار کررہے تھے…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
تلنگانہ کے میدک ضلع میں چوری کے الزام میں تین ایرانی شہری گرفتار
میدک _ 3 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کی میدک ضلع پولیس نے توجہ ہٹا کر چوری کرنے والے تین ایرانی شہریوں کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضے سے تین ممالک کی کرنسی، تین ایرانی پاسپورٹ ضبط کرلئے ۔ میدک ٹاؤن کے اے آر ہیڈ کوارٹر میں آج منعقدہ ایک…
مزید پڑھیں »