تلنگانہ
- ستمبر- 2022 -23 ستمبر
مرکز کی بی جے پی حکومت فرقہ وارانہ نفرت پھیلارہی ہے : رکن کونسل کویتا
ٹی آر ایس حکومت کی جانب سے آغاز کردہ فلاحی پروگرامس کا مقصد عوام کی زندگیوں میں خوشحالی لانا مرکز کی بی جے پی حکومت فرقہ وارانہ نفرت پھیلارہی ہے* پیشرو حکومتوں کاتہواروں کے ساتھ بھی سوتیلا سلوک کے سی آر حکومت میں بتکماں کے بشمول ریاست کے تمام تہوارکو…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
تلنگانہ کانگریس کے 8 قائدین کو ای ڈی کی نوٹس _ ہمیں کوئی نوٹس نہیں ملی محمد علی شبیر
حیدرآباد_ تلنگانہ کانگریس کے 8 قائدین کو نیشنل ہیرالڈ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے نوٹس جاری کیے جانے کی اطلاعات مختلف میڈیا چینلوں اور ویب سائٹس پر گشت کررہی ہیں تاہم ان قائدین نے کہا کہ ای ڈی کی جانب سے انھیں کوئی نوٹس نہیں ہوئی ہے میڈیا…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
حیدرآباد پولیس کو یہ بزرگ مسلم خاتون کے رشتہ داروں کی تلاش
حیدرآباد: حیدرآباد پولیس کو ایک 80 سالہ مسلم بزرگ خاتون کے گھروالوں کی تلاش ہے۔ سنتوش نگرپولیس نے بتیا کہ 19 ستمبرکو برقعہ پوش بزرگ خاتون سنتوش نگرعلاقہ میں نظرآئیں۔ وہ اپنا پتہ بتانے کے موقف میں نہیں ہیں اورنہ ہی بات چیت کررہی ہیں۔ پولیس کو معلوم ہوا کہ…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
اردو میڈیم کے اساتذہ کے مسائل حل کرنے کا سیکریٹری محکمہ تعلیمات واکاٹی کارونا سے میوا،نرمل کا مطالبہ
نرمل_ 22 ستمبر ( پریس ریلیز) تلنگانہ حکومت کی جانب سے پرائمری اسکول کے طلبہ کو معیاری تعلیم فراہم کرنے اور ان کے معیار کو بڑھانے کے مقصد سے بنیادی خواندگی واعداد شناسی(ایف ایل این) پروگرام کا15اگست 2022سے آغاز کیاگیا۔اس سے قبل ریاستی سطح پرہر ضلع سے 4ڈی آر پیز…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
ایس آئی او،تلنگانہ کی جانب سے دو روزہ ریاستی کانفرنس بعنوان”Igniting change”
ایس آئی او،تلنگانہ کی جانب سے دو روزہ ریاستی کانفرنس بعنوان”Igniting change” *22اور23،اکتوبر (بروز ہفتہ اور اتوار) حیدرآباد میں منعقد کرنے کا اعلان ایس آئی او تلنگانہ زون کی پریس میٹ سے صدر حلقہ ایس آئی او تلنگانہ ڈاکٹر طلحہ فیاض الدین و دیگر کا اظہار خیال …
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
ہند آسٹریلیا میاچ، حیدرآباد میں ٹکٹوں کیلئےبھگدڑ 20 زخمی۔ پولیس لاٹھی چارج، کسی کی موت نہیں ہوئی: پولیس
حیدرآباد: ہندوستان اورآسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان حیدرآباد میں کھیلے جانے والے کرکٹ میاچ کے تعلق سے شائقین کرکٹ میں جوش دیکھا جارہا ہے۔ جم خانہ گراونڈ پرٹکٹس کی فروخت جاری ہے جہاں عوام کا ہجوم امڈ پڑا۔ کل رات سے ہی لوگ ٹکٹ خریدنے کیلئے جمع تھے، آج جم…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
حیدرآباد میں بارش، 25 تاریخ تک تلنگانہ میں بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد: حیدرآباد کے بعض مقامات پرزبردست بارش اورکئی علاقوں میں بوندا باندی ہورہی ہے۔ بنجارہ ہلز، جوبلی ہلز، پنجہ گٹہ، سوماجی گوڑہا، امیرپیٹ، بورابنڈہ، ایراگڈا، صنعت نگر، ایس آر نگر، وینگل راؤ نگر، نامپلی، لکڑی کا پل، خیریت آباد، راجندر نگر، عطاپور، قسمت پور، گنڈی پیٹ، چندا نگر کے علاوہ…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
این آئی اے کا دھاوا۔حیدرآباد میں پاپولرفرنٹ آف انڈیا کا دفترمہربند
حیدرآباد: تلنگانہ میں ایک بار پھر این آئی اے نے چھاپے مارے۔ این آئی اے کی ٹیمیں تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآبادکے علاوہ کریم نگر، عادل آباد، نظام آباد اور اے پی کے ضلع کرنول میں کارروائی کررہی ہیں۔ایجنسی نے پرانا شہر کے چندرائن گٹہ میں پی ایف آئی کے صدردفترکو…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
شوہرنے زہرکا انجکشن دے کرحاملہ بیوی کو قتل کردیا۔ تلنگانہ کے ضلع کھمم میں دوسرا واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے کھمم ضلع میں ایک اورانجکشن مرڈرکا انکشاف ہواہے۔ اندرون ایک ہفتہ اس طرح کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ ذرائع کےمطابق بھکشم نامی شخص نے اپنی دوسری بیوی کو جو حاملہ تھی، علاج کیلئے کھمم کے ایک ہاسپٹل منتقل کیا۔ اس نے منصوبہ بند طریقہ سے حاملہ…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
چالان کرنے پرحیدرآباد میں خاتون ٹریفک پولیس سے الجھ پڑی۔واکی ٹاکی بھی چھین لیا
حیدرآباد:شہر کے سلطان بازار پولیس اسٹیشن کے حدود میں آج ایک خاتون نے ہنگامہ آرائی کردی۔ پورا معاملہ یہ ہے کہ ایک خاتون نے نو پارکنگ میں گاڑی کھڑی کی تھی، جس پرٹریفک پولیس نے خاتون کی گاڑی کو چالان کیا اوراس کی گاڑی کے ٹائرکو وہیل لاک لگادیا، ٹریفک…
مزید پڑھیں »