تلنگانہ
- ستمبر- 2022 -2 ستمبر
کورٹلہ۔مسلم تاجرکے جویلری شوروم قائم کرنے پرسنار طبقہ ناراض، کورٹلہ جانے کے دوران بی جے پی رکن پارلیمنٹ اروند زیرحراست
کورٹلہ: ضلع جگتیال کے کورٹلہ میں ایک مسلم تاجر کی جانب سے جویلری شوروم قائم کرنے پرغیرمسلم سناروں نے اپنا کاروبارمتاثرہونے کے امکانی خوف سے ایک اجلاس طلب کیا۔ اس اجلاس میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اروند کو مدعو کیا گیا وہ اجلاس میں شرکت کیلئے جارہے تھے…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
ملعون راجہ سنگھ کی بیوی کا بی جے پی قیادت کو مکتوب
حیدرآباد: بی جے پی سے معطل گستاخ حیدرآباد کے حلقہ گوشہ محل کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی بیوی نے بی جے پی قیادت سے وضاحت پیش کرنے کیلئے مزید وقت طلب کیا ہے۔ واضح رہے کہ شان رسالت صلعم میں گستاخی پرمسلمانوں میں پائی جانے والی شدید غم وغصہ…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
گستاخ راجہ سنگھ کی گرفتاری کے خلاف کل حلقہ اسمبلی گوشہ محل میں بند ۔ شری رام یوا سینا کا اعلان
حیدرآباد: گستاخ راجہ سنگھ کی پی ڈی ایکٹ کے تحت گرفتاری کے خلاف کل یعنی 3 ستمبرکو شری رام یووا سینا نے گوشہ محل حلقہ اسمبلی میں بند کی اپیل کی ہے۔ آج شری رام یوا سینا کے لیڈرس نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
واٹس ایپ گروپ سے نکال دینے پر دو افراد پولیس اسٹیشن میں درج کروائی شکایت _ تلنگانہ میں عجیب وغریب واقعہ
حیدرآباد _ 2 ستمبر ( اردولیکس) ایک شخص کو واٹس ایپ گروپ میں شامل کرتے ہوئے گروپ ایڈمن بنانا دو افراد کو مہنگا پڑا کیونکہ گروپ ایڈمن بننے کے بعد اس نے ان دونوں کو گروپ میں سے نکال دیا۔جس پر یہ دونوں پولیس اسٹیشن پہنچ کر اس کے خلاف…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں سرکاری اساتذہ کا احتجاج _ نئی پنشن اسکیم کو برخواست کرنے کا مطالبہ
سرکاری اساتذہ کی متحدہ مجلس عمل ( JACTU ) نے آج یکم ستمبر کو تلنگانہ کے مختلف سرکاری مدارس میں نئی پنشن اسیکم کو برخواست کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دوپہر کے وقفہ کے دوران سیاہ بیاچیس لگا کر احتجاج کیا۔ یکم ستمبر 2004 کو تلنگانہ حکومت نے قدیم پنشن…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
حیدرآباد میں ڈرگس کا نیٹ ورک بے نقاب 8 ملزمین گرفتار،30 کی نشاندہی
حیدرآباد_ یکم ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد نارکوٹک انفورسمنٹ ونگ نے ڈارک نٹ سافٹ ویر کے ذریعہ چلائے جانے والے ڈرگس کے نیٹ ورک کا پتہ چلایا اور اس سلسلہ میں 8افراد کو گرفتار کرلیا۔اور 30 کی نشاندہی کی گئی۔پولیس نے ان ملزمین کے پاس سے بھاری مقدار میں ڈرگس ضبط…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
گنیش تہوار کے پیش نظر بھینسیہ شہر کی پُرامن فضاء کوبنائے رکھنے پولیس کی موٹرسائیکل ریالی
بھینسہ( نامہ نگارافروزخان) بھینسہ شہرمیں گنیش تہوارکےلیے مکمل بندوبست کیاجارہاہے۔ اس کےلیے بھینسہ شہرمیں بٹالین فورس کے(100) جوان یہاں پرموجودہے بلکہ دوسرے اضلاع سے بھی دوسوکےقریب اسپیشل پارٹی اوراسپیشل پولیس فورس موجودہے جوبھینسیہ شہرمیں 24گھنٹےموجودرہےگی۔اسکےعلاوہ اگر زائدپولیس فورس کی ضرورت پڑتی ہےتواورپولیس فورس کویہاں طلب کیاجائےگا تاکہ بھینسیہ شہرکی پُرامن…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
سعودی عرب میں تلگو ریاستوں کی خواتین کے مسائل پر ہندوستانی سفارت خانہ کے اعلی عہدیدار ایس آر سجیو سے چاند پروین کی ملاقات
عرفان محمد جدہ _ یکم / سعودی عرب میں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش کے این آر ایز بالخصوص خواتین کو درپیش مسائل کی یکسوئی کے لئے ریاض میں سعودی عرب تلگو اسوسی ایشن ( ساٹا) کی خاتون لیڈر چاند پروین نے ہندوستانی سفارت خانے کے اعلی عہدیدار ایس آر…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
بھینسہ میں گنیس فیسٹول کیلئے پولیس کے انتظامات۔ اونچی آوازسے ڈی جےساونڈ سسٹم استعمال کرنے پرسخت قانونی کاروائی کا انتباہ: ایڈیشنل ایس پی کرن کھیرکا بیان
بھینسہ (نامہ نگارافروزخان) بھینسہ ایڈیشنل ایس پی کرن کھیرنے کل شب اپنا ایک صحافتی ویڈیو جاری کیا۔اس موقع پرانہوں نے تمام ہی بھینسہ و اطراف واکناف کی عوام کو گنیش تہوار کی مبارکبادی پیش کرتے ہوئے بتایا کہ پچھلے دیڑھ سالوں سے بھینسہ اورمدہول تعلقہ میں ایک اچھا ماحول تیارہورہا…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
مسلم ڈیلیوری بوائے سے کھانا مت بھجوائیے۔ حیدرآباد میں سوئیگی کے آرڈرکے ساتھ گاہک کا پیغام، عوام کا شدید رد عمل
حیدرآباد: کورونا بحران کے دوران ملک کےبعض شہروں میں مسلم ڈیلیوری بوائز کی جانب سے کھانا پہنچانے والے نوجوانوں پراعتراض کے بعد اب تازہ طورپراس طرح کا تعصبانہ واقعہ شہرحیدرآباد میں پیش آیا جس پربلا لحاظ مذہب و ملت لوگ برہمی کا اظہارکررہے ہیں۔ تین دن پہلے سوئیگی سے ایک…
مزید پڑھیں »