تلنگانہ
- اپریل- 2026 -21 اپریل
عادل آباد دنیا کے سب سے زیادہ گرم شہروں میں شامل۔ امریکی ادارہ کی رپورٹ
عادل آباد: موسم گرما کی شدت ان دنوں عروج پر ہے۔ سورج کی تپش سے لوگ بے حال ہو رہے ہیں۔ تلنگانہ میں گرمی کی شدت مزید زیادہ ہے۔ ضلع عادل آباد دنیا کے سب سے زیادہ گرم شہروں میں سے ایک کے طور پر سامنے آیا ہے۔ امریکہ…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
تلنگانہ ملازمین کیلئے بڑی خبر — تبادلوں پر پابندی ختم، مئی میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا اعلان
تلنگانہ حکومت نے سرکاری ملازمین کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ حکومت نے یکم مئی سے 31 مئی تک تبادلوں کی اجازت دے دی ہے اور اس سلسلے میں آج باضابطہ جی او جاری کیا گیا۔ سرکاری احکامات کے مطابق ایک ہی مقام پر تین سال…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
عثمانیہ یونیورسٹی میں تقررات کے نام سے نقلی اشتہار۔ امیدوار چوکس رہیں:حکام
حیدرآباد: عثمانیہ یونیورسٹی میں ملازمتوں کی بھرتی کے نام پر نامعلوم افراد سوشل میڈیا پر نقلی اشتہارات جاری کر رہے ہیں ۔ لیب اسسٹنٹس، ریکارڈ روم ہیلپرس، اگزام کلرکس، لائبریری اور آفس اٹینڈنٹس کی پوسٹوں کے لیے درخواستیں طلب کرتے ہوئے امتحانات کے شعبے کے نام پر تقرری کے…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
تمل ناڈو کی سیاست میں مجلس کی انٹری — اسٹالن اتحاد کو ووٹ دینے بیرسٹر اویسی کی اپیل
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے تمل ناڈو کے عوام سے 23 اپریل کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں چیف منسٹر ایم کے اسٹالن کی قیادت والے دراوڑ منیتر کژگم اتحاد کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
ادلوری لکشمن کو وزیر بنانے پر جیون ریڈی نے پارٹی چھوڑ دی : چیف منسٹر ریونت ریڈی کا الزام
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے بی آر ایس سربراہ چندرشیکھر راو اور پارٹی تبدیل کرنے والے سینئر لیڈر جیون ریڈی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ پداپلی ضلع کے میڈی گڈہ کے دورے کے بعد نستورپلی میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ریونت ریڈی نے جیون ریڈی…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
جیون ریڈی کی شمولیت سے بی آر ایس کو نئی طاقت – جنرل سیکرٹری مقرر کرنے کے سی آر کا اعلان
جگتیال: بی آر ایس سربراہ چندرشیکھر راو نے کہا ہے کہ سینئر لیڈر جیون ریڈی کی پارٹی میں شمولیت سے بی آر ایس کو نئی طاقت ملے گی۔ جگتیال میں منعقدہ “پرجا آشیرواد سبھا” کے دوران جیون ریڈی کو گلابی کینڈوا پہنا کر باضابطہ طور پر پارٹی میں شامل کیا…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
بی آر ایس اقتدار میں آنے پر حیدرا کو ختم کردینے چندرشیکھر راو کا اعلان
حیدرآباد: بی آر ایس سربراہ و سابق چیف منسٹر چندرشیکھر راو نے کانگریس حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دورِ اقتدار میں لاکھوں افراد کو جہاں وہ رہتے تھے وہیں زمین کے پٹے دیے گئے، مگر موجودہ حکومت گھروں کو مسمار کر رہی ہے۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
کانگریس لیڈر محمد جاوید کی خدمات کا اعتراف کیا جائے — وی ہنمنت راؤ کا خاندان کو انصاف اور بیٹی کو عہدہ دینے کا مطالبہ
کھمم: کانگریس کے سینئر قائد مرحوم محمد جاوید کے انتقال کے بعد ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ انصاف کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔ سابق رکنِ پارلیمنٹ و سینئر کانگریس رہنما وی ہنمنت راو نے کھمم میں منعقدہ صحافتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی قیادت سے اپیل کی…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
تلنگانہ میں بی آر ایس کی پھر سرگرمیاں – جگتیال میں آج کے سی آر کا بھاری جلسہ عام ؛ جیون ریڈی کی شمولیت
تلنگانہ کے جگتیال میں بی آر ایس سربراہ چندرشیکھر راو کی "پرجا آشیرواد سبھا” کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ کانگریس کو چھوڑ کر بی آر ایس میں شامل ہونے والے سینئر قائد جیون ریڈی کے استقبال کے لیے جلسہ گاہ تیار کر لی گئی ہے۔ اطلاعات…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
حیدرآباد میں بارش اور ژالہ باری
حیدرآباد: شدید گرمی کی وجہ سے پریشان حیدرآباد شہر کے لوگوں کو بارش نے راحت پہنچائی ہے۔ شہر کے مختلف مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ کچھ علاقوں میں ژالہ باری کی بھی اطلاعات ہیں۔چنتل کے علاقے پدم نگر میں تیز آندھی کے باعث ایک بڑا…
مزید پڑھیں »