تلنگانہ
- اپریل- 2026 -19 اپریل
سابق رکن اسمبلی بوتھ راتھوڑ باپو راؤ کی جاگروتی میں شمولیت
سابق رکن اسمبلی بوتھ راتھوڑ باپو راؤ کی جاگروتی میں شمولیت کلواکنٹلہ کویتا نے خیر مقدم کیا۔ تلنگانہ کی ترقی کے لئے نئی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی اپیل بوتھ کے سابق رکن اسمبلی راتھوڑ باپو راؤ نے آج تلنگانہ جاگروتی میں شمولیت اختیار کر لی۔ دفتر تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
تلنگانہ میں آج موسم میں غیر معمولی تبدیلیاں متوقع – دوپہر دہکتی گرمی، شام کو طوفانی بارش اور بجلی گرنے کا خدشہ
تلنگانہ میں آج موسم میں غیر معمولی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ دوپہر تک ریاست بھر میں شدید گرمی برقرار رہے گی اور صورتحال ایسی ہوگی جیسے پورا خطہ بھٹی کی طرح دہک رہا ہو۔ ماہرینِ موسمیات کے مطابق بیشتر اضلاع میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
تلنگانہ میں قیامت خیز گرمی – لو لگنے سے 4 افراد کی موت
تلنگانہ میں شدید گرمی اور تیز گرم ہواؤں (لو) نے عوام کی زندگی کو متاثر کر دیا ہے، جہاں دن کے درجۂ حرارت معمول سے کہیں زیادہ ریکارڈ کیے جا رہے ہیں۔ اس خطرناک صورتحال کے نتیجے میں لو لگنے سے 4 افراد کی موت واقع ہوئی ہے، جس نے…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
30 اپریل کی ڈیڈ لائن قریب — اظہرالدین کی وزارت داؤ پر، ریونت ریڈی کی گورنر سے اہم ملاقات
تلنگانہ کی سیاست میں ایک اہم پیش رفت کے تحت چیف منسٹر ریونت ریڈی نے راج بھون پہنچ کر گورنر شیوا پرتاپ شکلا سے تفصیلی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں گورنر کوٹہ کے تحت زیر التوا دو ایم ایل سی ناموں کی فوری منظوری کا معاملہ زیر بحث آیا۔ …
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
حیدرآباد میں 2جون سے ایم ایم ٹی ایس ٹرین میں مفت سفر کی سہولت – تلنگانہ حکومت کا بڑا فیصلہ
حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے عوام کے لیے راحت کی بڑی خبر سامنے آئی ہے، جہاں تلنگانہ حکومت نے MMTS ٹرینوں میں مفت سفر کی پیشکش کر کے روزمرہ سفر کو آسان بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ امکان ہے کہ ریاست کے یومِ تاسیس 2 جون سے اس سہولت…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
دبئی میں حیدرآبادی نوجوان کی پراسرار موت — یاقوت پورہ کے نوجوان کی میت وطن لانے بیرسٹر اویسی کا دبئی قونصل جنرل کو مکتوب
حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقہ یاقوت پورہ کے رہائشی نوجوان محمد عارف احمد کا دبئی میں پراسرار حالت میں انتقال ہو گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ شارجہ ایئرپورٹ میں ملازمت کے سلسلے میں دبئی گئے تھے، جہاں ان کی اچانک موت واقع ہوئی، جس سے گھر والوں میں غم کی…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
تلنگانہ بن گئی آگ کی بھٹی — اضلاع جگتیال، نظام آباد اور آصف آباد میں سورج نے آگ برسا دی
تلنگانہ میں گرمی کی شدت خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ صبح سے ہی سورج کی تپش نے عوام کو بے حال کر دیا ہے، اور روزمرہ کاموں کے لیے باہر نکلنے والے شہری شدید گرمی سے پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
ہنستے ہنساتے رُلا گئے — حیدرآباد کے کامیڈی شہنشاہ ببن خان ہمیشہ کے لئے خاموش
حیدرآباد ہنسنے سے محروم — کامیڈی کے شہنشاہ ببن خان کا انتقال حیدرآباد: شہر کی ثقافتی پہچان اور اسٹیج کامیڈی کے بے تاج بادشاہ ببن خان کا انتقال ہو گیا، جس سے فنِ مزاح کی دنیا سوگوار ہو گئی ہے۔ وہ ایک نجی اسپتال میں مختصر علالت کے بعد…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
حیدرآباد سے پرواز کرنے والے طیارہ کا خراب ہوگیا ایر کنڈیشن۔ مسافرین کا برا حال
حیدرآباد ۔انڈیگو فلائٹ کے مسافروں کو دورانِ پرواز اے سی خراب ہونے پر شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ حیدرآباد سے کوچی جانے والی انڈگو فلائٹ 6E 6684 کے مسافروں کو اس وقت شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب جہاز کا ایئر کنڈیشننگ سسٹم خراب ہو گیا جس…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
جوبلی ہلز کار حادثہ کے کیس میں سابق رکن اسمبلی عامر شکیل کے فرزند پولیس کے سامنے خودسپرد
حیدرآباد: 2022 کے جوبلی ہلز ہٹ اینڈ رن کیس میں بودھن کے سابق رکن اسمبلی عامر شکیل کے بیٹے راحیل نے طویل عرصہ تک مفرور رہنے کے بعد ہفتہ کو پولیس کے سامنے خودسپردگی اختیار کرلی واضح رہے کہ 2022 میں حیدرآباد کے علاقه جوبلی ہلز روڈ نمبر…
مزید پڑھیں »