تلنگانہ

ریاست تلنگانہ فرقہ وارانہ فسادات سے پاک۔ اسدالدین اویسی: ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد:بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین اور رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے کہا ہے کہ ریاست تلنگانہ گزشتہ نو سال سے فرقہ وارانہ فسادات سے پاک ہے،

 

ریاست تیزی کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ تلنگانہ میں ملک میں سب سے زیادہ جی ڈی پی حاصل ہو رہی ہے۔

 

صدر مجلس نے کہا کہ برقی کٹوتی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے سابق میں کئی گھنٹے برقی کٹوتی کی جاتی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button