جنرل نیوز

راوڈی موموز کیفے قلعہ روڈ نظام آباد کا شاندار افتتاح 

کارپوریٹر ایم اے قدوس، مرزا افضل بیگ تیجان، سید مظہر علی نے کیا افتتاح

نظام آباد:6/مارچ (پریس نوٹ)نظام آباد شہر کے قلعہ روڈ پرشاندار پیمانے پر راؤڈی موموزکیفے کا شاندار افتتاح مہمان خصوصی کے حیثیت سے یم اے قدوس کارپوریٹر کانگریس پارٹی،مرزا افضل بیگ تیجان جنرل سیکرٹری سینئر سٹیزنس سوسائٹی،سید مظہر علی ریٹائرڈ میونسپل کارپوریشن نظام آبادکے ہاتھوں عمل آیا۔ جس میں کثیر تعدادمیں سیاسی، سماجی، سرکردہ شخصیتوں، معززین شہر و صحافیوں نے شرکت کی۔ جس میں قابل ذکر محمد ایوب خان شکاری سینئر کانگریس قائد،محمد افتخار کانگریس لیڈر محمد ستار خان، ہوٹل مصعب خان مالکین محفل ہوٹل، فیاض الدین اسلم صدر سینئر سٹیزنس، محمد عارف صدر مکہ مسجد، سید مسعودالدین این آر آئی، خسرو احمد فاروقی،کانگریس قائدین عبدالجلیل،محمد عبد الستار، محمد مقبول اوسط، نثار احمد کلاسک،عبدالستار باغبان،محمد افتخار نہال سکریٹری صدائے اردو سوسائٹی، سینئر جرنلسٹ احمد علی خان، محمد یوسف الدین خان، عبداللہ فاروقی ٹائیکنڈو مارشل آرٹس و دیگرموجودتھے۔ مہمانوں کا استقبال سید فرحت علی، سید جاوید علی پروپرائیٹرس و محمد ارشد نے کی اور مہمانوں کی گلپوشی و شال پوشی کرتے ہوئے تہنیت پیش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button