تلنگانہ

تارک راما راؤ ورزش کے دوران زخمی

حیدرآباد ۔ بی آر ایس (بھارتیہ راشٹرا سمیتی) کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے ٹی آر (کے تارک راما راؤ) جِم میں ورزش کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئے۔ ورزش کے دوران اُن کی ریڑھ کی ہڈی میں چوٹ آئی، ڈاکٹروں نے انہیں چند دن آرام (بیڈ ریسٹ) کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ کے ٹی آر نے اس واقعہ کی اطلاع اپنی ٹویٹر (ایکس) اکاؤنٹ کے ذریعے دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button