تلنگانہ

تلنگانہ انتخابات زنخہ بھی میدان میں

حیدرآباد: تلنگانہ میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں، پہلے ہی بی آر ایس نے انتخابات میں مقابلہ کرنے والے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے

 

جبکہ کانگرس کی جانب سے دوسری فہرست بھی جاری کر دی گئی۔ بی جے پی نےبھی اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔ اسی دوران آج بی ایس پی نے بھی اپنی دوسری فہرست جاری کر دی۔

 

بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے 43 امیدواروں پر مشتمل دوسری فہرست جاری کردی ہے جس میں 43 امیدواروں کے نام شامل ہیں۔ پارٹی نے ورنگل ایسٹ سے اپنا امیدوار ٹرانس جینڈر یعنی تیسری جنس سے تعلق رکھنے والے کو بنایا ہے۔

 

بی ایس پی نے پہلے ہی 20 امیدواروں کے ساتھ اپنی پہلی فہرست جاری کی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button