تلنگانہ

حیدرآباد میں دھواں دھار بارش

حیدرآباد: حیدرآباد کے کئی علاقوں میں آج رات زبردست بارش ہوئی۔ نئے شہر کے علاوہ پرانے شہر کے متعدد مقامات سے بارش کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

 

گزشتہ چند دنوں سے شہر میں شدید گرمی کی لہر جاری تھی اور دن کے وقت سورج کی شدت بھی دیکھی جارہی تھی کہ آج رات اچانک دھواں دھار بارش ہوئی۔ بارش کی وجہہ سے جہاں شہریوں کو راحت حاصل ہوئی وہیں

 

سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہونے کی وجہہ سے گاڑی سواروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button