تلنگانہ

تلنگانہ کے ان اضلاع میں شدید بارش کی پیش قیاسی ایلو الرٹ جاری

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے کئی اضلاع میں بارش ہو رہی ہے حیدرآباد میں بھی وقفے وقفے سے مختلف علاقوں میں بارش یا بونداباندی کا سلسہ جاری ہے ۔

 

محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق اضلاع عادل آباد، کھمم، نظام آباد، جگتیال، پداپلی، بھوپال پلی، ملوگو، نلگونڈہ، سوریہ پیٹ، محبوب آباد اور ورنگل میں شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ ان اضلاع کے لیے ایلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

 

حکام نے بتایا کہ 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے جبکہ حیدرآباد میں ہلکی بارش متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button