این آر آئی

علیگڈھ المنائی ریاض کی جانب سے “یوم سر سید” 

ریاض ۔ کے این واصف

علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز (المنائی) اسوسی ایشن ریاض (اموبا) کے صدر محمد ارشد علی خاں کے جاری کردہ بیان کے مطابق جمعرات ۸ دسمبر ۲۰۲۲ کو اموبا یوم سر سید کا اہتمام کرے گی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی پروفسر طارق منصور، وائس چانسلر اے ایم یو ہونگے۔ اس تقریب کا انعقاد ریاض ایرپورٹ ماریوٹ ہوٹل مین ہوگا۔ دعوت نامہ ایگزیکٹو کمیٹی کے کسی بھی رکن سے رابط کرکے حاصل کیا کا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button