جنرل نیوز

نارائن پیٹ اردو بھون میں 75 ویں یوم آزادی کی تقریب

نارائن پیٹ: 15 اگسٹ (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر پر واقع اردو بھون میں 75 ویں یوم آزادی کی تقریب عظیم الشان پیمانے پر منائی گئی اس موقع پر الحاج محمد نواز موسیٰ نے پرچم کشائی انجام دی۔ اور پھر اسکولی طلباء نے قومی ترانہ پڑھا اور ہندوستان کی آزادی کیلئے شہید ہونے والے اور جدوجہد کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کی گئی اور آزادی کے جدوجہد میں کس طرح اردو زبان کا بھی اہم رول تھا اس بات پر بھی روشنی ڈالی گئی اس موقع پر عبدالرحمن صاحب’ عبدالغفور سنڈکے’ سرفراز حسین انصاری’ محمود انصاری’ محمد تقی خرادی’ فیروز حسین ودیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button