جنرل نیوز

بہتر تعلیم حاصل کرنا ہر ایک کا پیدائشی حق تعلیم کے بغیر کوئی مستقبل نہیں

حیدرآباد 15 / اگسٹ (پریس نوٹ) جشن آزادی کی (75)ویں سالگرہ ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر مہمان خصوصی الحاج سید فاروق عالم قادری نے اے پی جے آفس پر قومی ترنگا لہرایا اور قومی ترانہ پڑھا گیا اس موقع پر میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے سید فاروق عالم قادری و محمد مجاہد انجنئیر نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی مستقبل نہیں بہتر تعلیم حاصل کر نا ہر بچے کا پیدائشی حق ہے ان قائدین نے کہا کہ اگر سورج کی طرح چمکنا چاہتے ہیں تو سورج کی طرح جلنا ہوگا اس موقع پر طلباء میں مفت تعلیمی میٹریل اور فروٹ مومنٹوز کی تقسیم عمل لائی گئی

متعلقہ خبریں

Back to top button