جنرل نیوز

اُتر پردیش اُردو اکیڈمی کے چیئرمین حاجی چودھری کیف الوریٰ کی دیوبند آمد پراستقبالیہ تقریب کا انعقاد

لکھنٶ،(ابوشحمہ انصاری)اُتر پردیش  اُردو اکیڈمی کے چیئرمین حاجی چودھری کیف الوریٰ کی دیوبند آمد پر دیوبند کی کئی تنظیموں نے انکے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا وہی ادبی سماجی تنظیم جہان ادب اکیڈمی کے چیئرمین شاعر تنویر اجمل نے بھی اُتر پردیش اُردو اکیڈمی کے چیئرمین حاجی چودھری کیف الوریٰ صاحب سے خصوصی ملاقات کی اُردو اکیڈمی کے چیئرمین حاجی چودھری ‏کیف الوریٰ نے کہا ہمارا مقصد اُردو زبان کی حفاظت کرنا ہے جو اُردو زبان کا مقام ہے وہ اسکو میل سکے  دیوبند کی ادبی خدمات میں یہاں کے شاعروں اور ادیبوں نے اپنا ایک الگ مقام پایا ہے اور یہاں کے اُردو کے چاہنے والوں نے ہمیشہ اُردو ادب کی خدمت کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button