ہیلت

نظام آباد میں زم‌ زم‌ فرسٹ ایڈ سنٹر المدینہ میڈیکل اینڈ جنرل اسٹور کا انچارج کارپوریٹر منور علی کے ہاتھوں افتتاح

نظام آباد/(نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) نظام آباد ‌شہر میں زم زم فرسٹ ایڈ سنٹر المدینہ جرنل اسٹور نزد نیا برج کا انچارج کارپوریٹر محمد منور علی کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے محمد منور علی نے کہا کہ اس علاقے میں فرسٹ ایڈ دواخانے کے قیام متظمین کو ‌مبارک باد بیش کرتے ہوئے اس کی کامیابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ڈاکٹر س وحید ، اور شافیعہ پروین نے ‌بتایا ک ہر اتوار کو عوام کا مفت چیک اپ کیا جائے گا اس موقع پر انچارج کارپوریٹر محمد منور علی کو ڈاکٹر وحید نے تہنیت پیش کی افتتاحی تقریب میں مقامی عوام کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی

متعلقہ خبریں

Back to top button