تلنگانہمبارکباد

ظہیر آباد میں تلنگانہ اقلیتی کمیشن کے رکن محمد تنویر کی گلپوشی

ضلع سنگاریڈی کے ،ظہیر آباد میں  تلنگانہ اقلیتی کمیشن کے  رکن نامزد کئے جانے پر محمد تنویر کو ان کی قیام گاہ واقع ظہیر آباد میں کوہیر بی۔آر۔ایس اقلیتی قائدین پر مشتمل وفد نے شال پوشی و گل پوشی کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی

اس موقع پر محمد سلیم نائب صدر بی۔ آر۔ ایس پارٹی کوہیر منڈل، محمد یوسف پٹیل جنرل سیکریٹری بی۔ آر۔ ایس پارٹی کوہیر منڈل، محمد صلاح الدین نمائندہ سرپنچ سورارم، کے علاوہ محمد سلیم حسین گرام پنچایت رکن،محمد حیات علی ودیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button