نیشنل

اشوک چوہان بی جے پی میں شامل ہوگئے۔ مجلسی لیڈر وارث پٹھان کا رد عمل ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد۔ کانگرس پارٹی سے علاحدگی کے ایک دن بعد مہاراشٹرا کے سابق چیف منسٹر اشوک چوہان آج بی جے پی میں شامل ہو گئے۔ انہوں نے ممبئی میں واقعی بی جے پی کے دفتر پہنچ کر بی جے پی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اطلاعات ہیں کہ بی جے پی کی جانب سے انہیں راجیہ سبھا کی رکنیت دی جا سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button