جنرل نیوز

آصف آباد میں محلہ کے مسائل کی یکسوئی کے لیے گرام پنچایت عہدیداروں سے نمائندگی _  ایم ایم ہیلپ لائین چیرمین محمد احمد  

 

آصف آباد 10جون :( پریس نوٹ) تلنگانہ کے آصف آباد میں محلہ کے مسائل کی یکسوئی کے لیے گرام پنچایت عہدیداروں سے اپیل کی  گئی

تفصیلات کے بموجب آج مستقر آصف آباد کے ایم ایم ہیلپ لائین کے چیرمین وبی آر ایس پارٹی کے قائد احمد کی قیادت میں محلہ ہڈکو کالونی کی خوتین کی جانب سے آصف آباد کے گرام پنچایت پہونچ کر ہڈکو کالونی میں بنیادی مسائل کے بارے میں واقف کراتے ہوے وہاں کے مسائل فوری حل کرنے کی اپیل کی

 

اسی موقع پر انہوں نے کہاکہ اس علاقہ میں پینے کے پانی کی قلت ہے موسم بارش کے مدنظر نالیوں کی صفائی کرنے کا مطالبہ کیا جس پر گرام پنچایت کے EOنے وہاں کے مسائل کا جلد ازجلد یکسوئی کا تیقن دیا

متعلقہ خبریں

Back to top button