جنرل نیوز

کھمم کے غرباء و مستحقین میں گوشت کی تقسیم

عید الاضحی کے مناسبت سے مستقر کھمم شہر کے سلم علاقوں ضلع کے قریہ جات میں عوام ہند ویلفیر ایڈ چراٹبل فاؤنڈیشن کی جانب سے 700 سے زائد غرباء و مستحقین میں گوشت کی تقسیم عمل میں لائی گئیں عوام ہند ویلفیر ایڈ چراٹبل فاؤنڈیشن کے چیرمین حافظ محمد جواد احمد نے اس موقع پر کہا کہ عید الاضحی کے مقدس موقع پر ہر سال کی طرح امسال بھی کھمم ضلع کے غرباء و مستحقین میں گوشت کی تقسیم عمل میں لائی گئیں غرباء و مستحقین کی مدد کرنا ہم سب کی ایمانی اور ملی ذمداری ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button