جنرل نیوز

انتقال

نرمل: محترمہ عزیزہ صاحبہ زوجہ وحید الدین ساکن مدہول ضلع ریاست تلنگانہ کا انتقال ہوگیا۔ مرحومہ محمد الماس محی الدین یپارٹمنٹ اف ایگریکلچر مدہول کی دادی جان ہوتی ہیں۔ پسماندگان میں چار لڑکے اور چار لڑکیاں شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے اس فون نمبر پر رابطہ کریں

9640130430

متعلقہ خبریں

Back to top button