جنرل نیوز
حیدرآباد کے 7 سالہ روزہ دار سید احمد
حیدرآباد۔ شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے کم عمر لڑکے نے روزہ رکھا۔ بہادر پورہ کشن باغ کے رہنے والے 7 سالہ سید احمد نے آج روزہ رکھا۔کم عمری میں روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی کامیابی کے لیے نیک تمنائیں۔