جنرل نیوز

محمد معین الدین ریٹائرڈ انسپکٹر کا انتقال

حیدرآباد ۔ جناب محمد معین الدین , عمر 75 سال وظیفہ یاب انسپکٹر محکمہ پولیس ولد فقیر محمد مرحوم کا آج انتقال ہوگیا

 

مرحوم کی نماز جنازہ بعد نمازِ ظہر مسجدِ سفه، معین باغ میں بتاریخ 11 / جولائی بروزِ ہفتہ ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان درگاہ حضرت برہنہ شاہ رح واقع ریاست نگر میں عمل میں آئی گی مرحوم کے پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار فرزندان اور ایک دُختر شامل ہیں

 

مرحوم سینئیر صحافی محمد جعفر آندھرا جوتی کے حقیقی خسر تھے مزید تفصیلات کے لئے فون پر 9849576894

پر ربط پیدا کیا جاسکتاہے ۔۔۔۔

متعلقہ خبریں

Back to top button