جنرل نیوز

مکتھل کی 7 سالہ روزہ دار ضحیٰ تسلیم

مکتھل: 24 مارچ (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع کے مکتھل سے تعلق رکھنے والے محمد محمود صاحب کی دختر کی 7 سالہ دُختر ضحیٰ تسلیم نے روزہ رکھا۔

ضحیٰ تسلیم کو روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی عمر درازی اور کامیابی کے لیے دعا

متعلقہ خبریں

Back to top button