جنرل نیوز
سینئر بی آر ایس قائد جناب خان احمد خان کی اہلیہ کا انتقال
حیدرآباد ۔ سینئر بی آر ایس قائد جناب خان احمد خان کی اہلیہ محترمہ طاہرہ بیگم صاحبہ کا مختصر علالت کے باعث بروز منگل کی صبح اچانک انتقال ہو گیا نماز جنازہ بروز منگل بعد نماز ظہر جامع مسجد فاروق اعظم روبرو انمول ہوٹل عیدی بازار چورا ہا پر ادا کی گئی تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ مرحومہ ، شریف ا لنفس ،دیندار ،صوم صلواۃ کی پابند خاتون تھی ،مرحومہ کی فاتحہ سیو م ،بروز جمعرات بعد نماز عصرجامع مسجد فاروق اعظم عیدی بازار پر مقرر ہے مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر9391028887 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔ ۔۔۔۔