این آر آئی

محمد افتخار حیدر نظام آباد کا دمام سعودی عرب میں انتقال

دمام 8/ (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس ) محمد افتخار حیدر ساکن ایلمہ گوٹہ نظام آباد آبائی مقام بالکنڈہ حال مقیم دمام سعودی عرب میں بعمر (59) سال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال پر ملال ہوگیا وہ گزشتہ,چار دہوں سے سعودی عرب میں برسر خدمت تھے پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند ابرارحیدر، دو دختران شامل ہے عامتہ المسلمین سے مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت کی درخواست کی گئی مزید تفصیلات عتیق8686233484 نظام آباد،

ابرار حیدر (دمام) 966572322597

کے سل نمبر پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button