جنرل نیوز

شادی مبارک

حیدرآباد ۔ جناب شبیر پٹیل کی دختر کی شادی جناب شیخ نظیر پاشاہ کے فرزند شیخ چاند پاشاہ سے مدینہ منورہ میں 12 ستمبر کو انجام پائی ۔ ولیمہ تقریب 28 ستمبر کو گاجولارارم شاہ پور نگر میں منعقد ہوا ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹرالمیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد نے ولیمہ تقریب میں شرکت کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ۔تصویر میں الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر شیخ نظیر پاشاہ والد نوشہ شبیر پٹیل والد دلہن شیخ چاند پاشاہ نوشہ حسین پٹیل رفیق پٹیل جبار پٹیل اور شہباز پٹیل وغیرہ دیکھے جا سکتے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button