جنرل نیوز

اے جی پی آصف علی نے ذمہ داری سنبھال لی

نرمل: نرمل اے جی پی ایڈوکیٹ آصف علی نے جونیر سیول جج شری پی اجے کمار سے ملاقات کی اور اپنی ذمہ داری سنبھال لی۔ اس موقع پر انہوں نے نئے تعینات ہونے والے اے جی پی ایڈوکیٹ آصف علی کو نرمل کورٹ کے اے جی پی (اضافی چارج) کے طور پر تقرری پر مبارکباد دی اور کئی تجاویز دیں۔ اس موقع پر نرمل ضلع کے جی پی بھی موجود تھے۔ شری سبھاکرن، ایڈوکیٹ رمنا گوڑ، محمد خواجہ، رمنا راؤ، رتنم اور دیگر بھی بس موقع پر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button