جرائم و حادثات

حیدرآباد کے پرانے شہر میں نامعلوم شخص کی نعش دستیاب ورثا کی تلاش

حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں سنتوش نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع گلشن اقبال کالونی میں می سیوا کے قریب ایک نامعلوم شخص کی نعش دستیاب ہوئی ہے۔

 

پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے۔حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کوئی اس شخص کو شناخت کر سکے تو فوری طور پر متعلقہ پولیس کو مطلع کیا جائے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button