جنرل نیوز
پروفیسر گھنٹا چکراپانی وائس چانسلر ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی کیمپس میں برسرخدمت کنٹراکٹ پروفیسرس کی ہڑتالی کیمپ پہونچ کر اظہار یگانگت کیا

حیدرآباد ۔ پروفیسر گھنٹا چکراپانی وائس چانسلر ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی کیمپس میں برسرخدمت کنٹراکٹ پروفیسرس کی ہڑتالی کیمپ پہونچ کر اظہار یگانگت کرتے ہوئے۔
اس موقع پر تصویر میں پروفیست پشپا چکراپانی ڈائرکٹر اکیڈیمک، پروفیسر پلوی، پروفیسر سلومن، ڈاکٹر وینکٹشورلو ڈائرکٹر اسٹوڈنٹ سرویس برانچ، پی آر او ڈاکٹر وینوگوپال اور دیگر موجود تھے۔
ہڑتالی ملازمین میں کنٹراکٹ اسسٹنٹ پروفیسرس اسوسی ایشن کے قائیدین ڈاکٹر اویناش صدر، ڈاکٹر کشورجنرل سکریٹری کے علاوہ ڈاکٹرڈاکٹر یاداگری، ڈاکٹر سنیل کمار پوتنھا، ڈاکٹروجئے کمار، ڈاکٹر نرسمہلو گوڑ، ڈاکٹر لکشمن پاڈالہ، ڈاکٹر دیاکر، ڈاکٹر
کمار، ڈاکٹر راما کرشنا، ڈاکٹر اوشا شری، ڈاکٹر ارونا سدھانتی ، ڈاکٹر اوماکوڑنگل، بٹو، راجہ گوڑ بسواپورم اور دیگر شامل ہیں۔