ایجوکیشن
شیخ جعفر اسسٹنٹ ڈائرکٹر تلنگانہ اردو اکیڈیمی کی دختر شیخ امت الآدم فاطمہ اول درجہ سے کامیابی

حیدرآباد۔ 29 اپریل (سرفرازنیوزایجنسی)۔ ہونہار طالبہ شیخ امت الآدم فاطمہ کی ایس ایس سی میں درجہ اول اے گریڈ سے شاندار کامیابی پر حیدرآباد کے معززین ان کے والدین اور اساتذہ کے علاوہ رشتہ دار
حیدرآباد کے ملی تنظیموں کے ذمہ داران حفاظ علمائے دین نے ان کی دختر کے شاندار نتائج پر شیخ جعفر اسسٹنٹ ڈائرکٹرتلنگانہ اردو اکیڈیمی کوان کی دختر کی کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی اور
دوست ا حباب رشتہ دار عزیز و اقارب ملی تنظیموں نے اور علماء دین نے انہیں مبارکباد پیش کی۔



