انٹر نیشنل

سعودی میں محرم کا چاند نظر آگیا – مملکت میں نئے ھجری سال کا آغاز  

کے این واصف

سعودی خبررساں ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق سپریم کورٹ نے موصول ہونے والی شہادتوں کا جائزہ لیا اور

 

تصدیق کی کہ پیر 15 جون 2026 (29 ذی الحجہ) کی شام نئے ہجری سال کے ماہ محرم کا چاند نظر آیا۔ سعودی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ منگل 16 جون کو یکم محرم الحرام ہوگا اور نئے ھجری

 

سال 1448ھ کا آغاز ہوگا۔ القری کیلنڈر کے مطابق منگل 16 جون ماہ محرم 1448ھ کی پہلی تاریخ رہے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button