جنرل نیوز

جناب سید لطیف امجد کا کینیڈا ( اٹاوا )میں انتقال

حیدراباد 17 جون( اردو لیکس) جناب سید لطیف امجد حال مقیم اٹاوہ (کینیڈا)ولد جناب سید امجد علی مرحوم ساکن کمان شیخ فیض یاقوت پورہ کا بہ عمر 82 سال چہار شنبہ 17 جون کو اٹاوا میں انتقال ہو گیا وہ تقریبا 50 سال سے کیناڈا میں مقیم تھے

 

نماز جنازہ اور تدفین وہیں عمل میں آئے گی وہ محترمہ نور النساء بیگم عرف ریحانہ آپا( ایس فاروق عزیز) ڈاکٹر دردانہ ریٹائرڈ پروفیسر (فارنسک میڈیسن )گاندھی میڈیکل کالج ، سلطانہ عظیم ریٹائرڈ پروفیسر وصدر شعبہ الکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹکنالوجی مفخم جاہ انجینئرنگ کالج بنجارہ ہلز،محترمہ تسنیم امجداور سید آصف امجد

 

عرف مسرت کے بڑے بھائی اور اسماء امجد (عاطف کبیر) اور اسری امجد رحمن ( عتیق رحمان )کے والد تھےمزید تفصیلات کے لیے فون

9581201796 پر یا

0016132917754پررابطہ کیا جا سکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button