جنرل نیوز

ڈپٹی ڈائریکٹر آف پر اسکیو نشس نظام آباد محمد رحیم الدین کی پولیس کمشنر سے ملاقات

ڈپٹی ڈائریکٹر آف پر اسکیو نشس نظام آباد محمد رحیم الدین کی پولیس کمشنر سے ملاقات

پولیس اور پبلک پراسیکیوشنس کے مابین کوششوں سے ملزمین کو سخت سزا یقینی بنائیں

 

نظام آباد 25 /جون (اردو لیکس) ڈپٹی ڈائریکٹر آف پراسیکیوشنس نظام آباد ضلع عدالت کی حیثیت سے مسٹر محمد رحیم الدین نے اپنےعہدہ کا جائزہ حاصل کرنے کے بعد نئے تقریر کردہ اے پی پی راہول، سیتیش اور راجیش گوڑ کے ہمراہ نظام آباد پولیس کمشنر پولیس پی سائی چیتنیا سے کمشنریٹ نظام آباد میں پہلی مرتبہ ملاقات کی تعارف کروایا گیا

 

اس موقع پر پولیس کمشنر سالی چیتنیا اور ڈی ڈی او پی محمد رحیم الدین کے درمیان پولیس مقدمات اور عدالتی کاروائیوں اور زیر التوا مقدمات پر تفصیلی طور پر غور و خوص کرتے ہوئے جائزہ لیا گیا

 

اس موقع پر مقدمات و ملزمین کے چارج شیٹ داخل عدالت میں داخل کرنے سے قبل ہر طرح سے اطمینان بخش جائزہ لیتے ہوئے تنقیح کرنے کورٹ کانسٹیبل اور رائیٹرس پر مکمل طور پر انحصار کئے بغیر ریگولر مانیٹرنگ کرنے ہر ہفتہ پولیس ٹاون ایس ایچ او کورٹ کا نسٹیل اور رائیٹرس کے ہمراہ جائزہ اجلاس منعقد کرنے جو بھی خاطی و ملزمین ہو انکو سخت سزا یقینی طور پر دلوانے کیلئے ہر ممکن کوشش کرنے کے ساتھ ساتھ پولیس کمشنر اور ڈی ڈی او پی کے مابین کو آپریشن و کوآرڈینیشن سے بہتر سے بہتر کام کرنے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا

متعلقہ خبریں

Back to top button