جنرل نیوز
نظام آباد۔جناب محمد فرید الدین المعروف سردار بھائی کا انتقال

نظام آباد 2/ اگست (اردو لیکس) جناب محمد فرید الدین المعروف سردار بھائی موٹر سائیکل میکانک اعظم روڈ نظام آباد( ولد جناب محمد اکرام الدین صاحب مرحوم) کا بعمر (74) سال مختصر سی علالت کے باعث یکم اگست8 بجے شب انتقال پر ملال ہوگیا۔
نماز جنازہ 2اگست بعد نماز ظہر مسجد کچیاں میں ادا کی جائے گی اور تدفین قدیم قبرستان بودھن روڈ نظام آباد پر عمل میں آئی گی پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور دو دختران شامل ہیں عامتہ المسلمین سے مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت کی
خصوصی درخواست کی جاتی ہے مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر
9966638855
پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے



