جنرل نیوز

جناب سید حسین ریٹائرڈ محکمۂ جیل کا انتقال

افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محکمۂ جیل کے ریٹائرڈ ملازم جناب سید حسین ولد سید اولیاء صاحب کا آج صبح انتقال ہوگیا۔

مرحوم، سید محمد پروپ، چارمینار ڈیزائنر کے والد اور سید نسیم احمد وسیم، چیئرمین و بانی روز نیوز ٹی وی کے بڑے بہنوئی تھے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عصر مسجدِ حکیم میر وزیر علی میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

مزید تفصیٖلات کے لئے سید محمد سے فون

پر ربط پیدا کر سکتے ہیں8977223484

متعلقہ خبریں

Back to top button