جنرل نیوز

کے ٹی آر نے صدرضلع اقلیتی سیل بی آر ایس نظام آباد نوید اقبال کو تہنیت پیش کی

نظام آباد:12/نومبر(اردو لیکس)کارگزار صدر بھارت راشٹرا سمیتی و سابق وزیر مسٹر کے ٹی راما راؤ نے دورہ نرمل کے موقع پر سابق وزیر ویمولا پرشانت ریڈی کی رہائش گاہ واقع بالکنڈہ میں توقف کے دوران سینئر قائد بی آر ایس و صدر ضلع اقلیتی سیل نظام آباد مسٹر نوید اقبال کو تہنیت پیش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button