جرائم و حادثات

حیدرآباد میں بھیانک سڑک حادثہ۔ 2 اسکولی طلباء ہلاک 4 زخمی

حیدرآباد: حیدرآباد میں چرلہ پلی جیل کے پاس پیش آئے بھیانک سڑک حادثہ میں دو کمسن بچے ہلاک ہوگئے۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق اسکول سے بچوں کو لے جانے والے آٹوکوتیز رفتارلاری نے ٹکردے دی۔ اس حادثہ میں دو بچے موقع پرہی ہلاک ہوگئے جبکہ چارزخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا ہے۔حادثہ میں آٹوڈرائیوربھی شدید طورپرزخمی ہوگیا۔ مہلوک بچوں کی فوری شنخت نہیں ہوسکی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button