مضامین
- نومبر- 2022 -28 نومبر
گورنروں کی رسہ کشی
مفتی محمد ثنا ء الہدی قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ آئین میں منتخب ریاستی حکومت کے اوپر قانونی سر براہ گورنر کو قرار دیا گیا ہے، یہ اصلامرکزی حکومت کا نمائندہ ہوتا ہے، ریاست میں حکومت کسی پارٹی کی ہو، گورنر مرکزی حکومت کے مشورے کا پا بند اور اس…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
قاری محمد طیب قاسمیؒ
نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب قاری محمد طیب قاسمیؒ دیوبندی مکتب فکر کے ایک مشہور عالمِ دین، ایک بہترین محدث، ایک مایہ ناز مصنف، ایک قابلِ قدر خطیب اور ہندوستان کی مشہور اسلامک یونیورسٹی دارالعلوم دیوبند کے مہتمم تھے۔ بانی دارالعلوم دیوبند مولانا محمد قاسم نانوتوی آپ کے دادا…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
یکساں سیول کوڈ مسلمانوں کے علاوہ ہندو قبائل بھی مسترد کردیں گے
محمد عبدالحفیظ اسلامی 9849099228 mahafeez.islamic@gmail.com ہندوستانی معاشرہ مختلف مذہبی اکائیوں پر مشتمل ہے لہٰذا ایسے معاشرے میں یکساں سیول کوڈ کا مطالبہ ناقابل قبول ہی ہوگا۔ اس لئے کہ ملک کا قانون ایک طرف ہانک لے جائے گا تو دوسری جانب اس کا اپنا مذہب اپنے طرف کھینچے گا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
مشکل حالات میں خوش رہنا سیکھئے
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ زندگی میں بہت سارے ایسے مواقع آتے ہیں جب آدمی پر خوشی یا غمی کا غلبہ ہوتا ہے ان دونوں موقع سے آدمی بے خود ہوجاتا ہے ، اپنے میں نہیں رہتا ، یہ انسانی سرشت ہے ،…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
موربی سانحہ
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ موربی شہر گجرات کا ایک قدیم شہر ہے ، جس کے بیچوں بیچ ماچھوندی بہتی ہے، شہر کے مختلف علاقوںکو جوڑنے کے لیے اس ندی پر کئی پل ہیں، لیکن انگریزوں نے ۱۸۷۹ء میں ایک جھولتا ہوا پل…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
مساجد اور گورنمنٹ
نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب ایک کمیونٹی سنٹرکے طور پر جب ہم اپنی مسجد کا تصور قائم کرتے ہیں جو آنحضور ﷺ کے زمانہ میں تھا، تو مختلف قسم کے تعلیمی، سماجی، معاشی، رفاہی اور دینی امور کی انجام دہی کا سرچشمہ وہ خود بخود بن جاتا ہے۔ ایسی…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
اشتعال انگیزی نہیں
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ہندوستان میں اس وقت نفرت کی مارکیٹنگ کی جا رہی ہے ، اور تکثیری سماج کے ذریعہ اقلیتوں کو ہراساں کرنے کی جو مہم چل رہی ہے، اس نے یہاں کی گنگا جمنی تہذیب کو اس قدر متاثر…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
نعت
ہرمسلمان پہ لازم ہے عبادت کرنا اور ادا احمدِ مختار کی سنت کرنا ہو مسلمان تو یہ کارِ سعادت کرنا بوڑھے ماں باپ کی ہرحال میں خدمت کرنا ہے مصائب سے گھرا آپ کا دیوانہ یہ اک نظر اس پہ بھی اے ماہِ رسالت کرنا زینتِ خلدِ بریں دیکھنا ہے…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
نعت پاک
آؤ خزاں کے دور میں لطفِ بہار لیں نامِ نبئ امی لقب بار بار لیں تھوڑا سا وقت ذکرِ نبی میں لگا کے ہم اللہ سے عطائیں چلو بے شمار لیں ہم ہونگے اور گنبدِ خضرا کی ہوگی چھاؤں بس دورئ مدینہ کے یہ دن گزار لیں سینے میں اپنے…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
ہر سطح پر تعلیم وتربیت کی ضرورت
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ تعلیم کے حوالے سے انسان کی ضرورتیں دو قسم کی ہیں، ایک تو مذہبی ضرورت ہے، جس کا ایک سرااس دنیا سے اور دوسرا آخرت سے جڑا ہوا ہے، یہ تعلیم دنیوی سعادت اور اخروی نجات کے لیے…
مزید پڑھیں »