مضامین
- مارچ- 2026 -5 مارچ
جنگ کا بدلتا منظر نامہ – عرب ممالک کو جنگ میں گھسیٹنے صلیبی و صیہونی سازشیں تیز
تحریر:سید سرفراز احمد دنیا بھر کی جنگیں روس یوکرین ہو یا ہند پاک کی، جنگ بندی کرانے کا کریڈیٹ لینے والے ڈونالڈ ٹرمپ کو ایسی کونسی نوبت آگئی تھی کہ وہ ایران پر اپنے گود میں پل رہے اسرائیل کے ذریعہ حملہ کرانا پڑا؟ اور پھر خود بھی اس جنگ…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
آیت اللہ خامنہ ای حسین کی طرح جیے ، حسین کی طرح مرے
شجیع اللہ فراست شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن نہ مال غنیمت نہ کِشور کشائی یہ شعر ایران کے مرحوم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای پر صادق آتا ہے۔ خامنہ ای حالیہ تاریخ کے ایک ایسے لیڈر ہیں جن کی کوئی مثال پیش نہیں کی جاسکتی ۔ ان…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
نیشنل سیفٹی ڈے کا پیغام : کام کی جگہ پر حفاظت، ملک کی ترقی کی بنیاد
از ڈاکٹر تبریز حسین تاج۔ حیدرآباد کام کا محفوظ ماحول صرف ایک سہولت نہیں، بلکہ ملک کی ترقی کی مضبوط بنیاد ہے۔ آج ہم قومی یوم تحفظ یعنی نیشنل سیفٹی ڈے منا رہے ہیں، جس کا مقصد ایک حادثات سے پاک، محفوظ اور ذمہ دار معاشرہ تشکیل دینا ہے۔یہ…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
ایران تنہا یا طاقتور؟ مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کس رخ پر جائے گی
از قلم : نسیم سلطانہ ویمنس یونیورسٹی مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی: کیا ایران واقعی تنہا ہے اور کیا جنگ ناگزیر ہے؟ مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر عالمی سیاست کا مرکز بن چکا ہے۔ ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے یہ سوال پیدا کر دیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
ماہ رمضان میں مسلمان تعلیمی بیداری اور ملت کےمستقبل پر لائحہ عمل تیارکریں،نشہ سے نوجوانوں کو دور رکھناضروری۔مہاراشٹر کے سینئر کانگریسی رہنما محمد عارف نسیم خان سے خصوصی گفتگو
ممبئی ،جاویدجمال الدین مہاراشٹر کی سیاست میں گزشتہ تین دہائیوں سے فعال کردار ادا کرنے والے، کانگریس ورکنگ کمیٹی کے رکن اور سابق وزیر محمد عارف نسیم خان نہ صرف ایک تجربہ کار سیاست دان کے طور پر جانے جاتے ہیں بلکہ اقلیتی امور کے حساس مسائل پر بھی ان…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
نظم ” وقت کے ہلاکو ” — ظلم کے خلاف بیداری کی صدا
ڈاکٹر سیدہ نسیم سلطانہ ویمنس یونیورسٹی نظم "وقت کے ہلاکو” وہ وقت کے ہلاکو ہیں — چہرے بدلتے رہتے ہیں، درندہ ایک ہی رہتا ہے۔ ریگِ ستم پر پھر سے خون کی ندیاں اتر آئی ہیں، اور فضاؤں میں بارود کی بُو دعاؤں کا گلا گھونٹ رہی ہے۔ ہاں —…
مزید پڑھیں » - فروری- 2026 -24 فروری
دو نوجوانوں کا بے دردانہ قتل ذمہ دار کون؟
ڈاکٹر علیم خان فلکی صدرسوشیوریفارمس سوسائٹی آف انڈیا ایک پہاڑ سے ٹوٹا ہوا پتھر جس تیزی سے نیچے آتا ہے، جسے روکنا ممکن نہیں ہوتا، امت اخلاقی طور پر اسی تیزی سے نیچے آرہی ہے۔ دو نوجوانوں کا بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ ایک 22 سال کا، دوسرا…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
رمضان کی رونقیں: ممبئی کے مضافات میں ایمان، اخوت اور تہذیب کا دلکش منظرنامہ
ممبئی 23 فروری / اپنی تیز رفتار زندگی، کثیرالثقافتی شناخت اور مذہبی ہم آہنگی کے لیے دنیا بھر میں معروف ہے، لیکن ماہِ رمضان آتے ہی اس شہر کی فضا یکسر بدل جاتی ہے۔ عبادت، تلاوت، تراویح، افطار اور خیرات کا ایسا روح پرور منظر سامنے آتا ہے جو ممبئی…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
خبر پہ شوشہ “بیگموں کی سیاست”
کے این واصف گزشتہ روز اخبار میں لفظ “بیگموں کی سیاست” مطالعہ میں آیا۔ اس کا سلسلہ بنگلہ دیش میں 35 سال بعد طارق رحمٰن کی قائم “مردانہ حکومت” سے تھا۔ پچھلے تین دہائیوں سے زائد عرصہ سے بنگلہ دیش کی سیاسی باگ ڈور بیگمات کے ہاتھوں میں تھی۔ …
مزید پڑھیں » - 21 فروری
آج مادری زبان کا عالمی دن ۔ اردو کا مقام اور بھارتی حکومت کے اقدامات
اعجاز آفتاب ہر سال 21 فروری کو دنیا بھر میں مادری زبان کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد یہ یاد دلانا ہے کہ زبان صرف بات چیت کا ذریعہ نہیں بلکہ شناخت، تاریخ، ثقافت اور جذبات کا آئینہ بھی ہے۔ مادری زبان انسان کی پہلی درسگاہ…
مزید پڑھیں »