مضامین
- مارچ- 2026 -10 مارچ
“شانہ بشانہ” (افسانچہ)
کے این واصف میں بین الاقوامی یوم خواتین کے سلسلے میں منعقد ایک تقریب میں شریک تھا۔ شہر کے ایک اعلی شان ھال میں پر اثر تقریب تھی۔ مقررین اپنے خطاب میں “وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ” کے خیال کو اپنے اپنے انداز مین پیش کر رہے…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
کاماریڈی کا واقعہ انسانیت کو شرمسار کرنے کے مترادف
از۔۔۔بقلم شفیق احمد اطہر عادل آباد معاشرہ انسانوں سے بنتا ہے جب ہر فرد اپنی ذمہ داری کو سمجھے اور دوسروں کے حقوق کا خیال رکھے تو ایک مثالی معاشرہ وجود میں آتا ہے۔ مگر جب معاشرے میں ظلم، ناانصافی اور بے حسی بڑھنے لگے تو ایسے واقعات جنم لیتے…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
سات دن جو مشرقی وسطی کا نقشہ بدل سکتے ہیں
ڈاکٹر سیدہ نسیم سلطانہ صدرنشین آل انڈیا علماء بورڈ، ایجوکیشن ونگ تلنگانہ مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر تاریخ کے ایسے موڑ پر کھڑا دکھائی دیتا ہے جہاں ایک چنگاری پورے خطے کو آگ میں جھونک سکتی ہے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی صرف دو ملکوں کا…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
زکوٰۃ کی رقم پر کمیشن: ایک فقہی تحقیق
از قلم : مفتی محمد عبدالحمید شاکر قاسمی توپران ضلع میدک تلنگانہ الحمد للّٰہ ربِّ العالمین، والصلاۃ والسلام علی سید المرسلین، وعلی آلہ واصحابہ اجمعین، اما بعد! زیرِ بحث مسئلہ کی تمام تفصیلات، نصوصِ قرآنیہ کی صراحتوں، احادیثِ نبویہ کی ہدایات، اور فقہاءِ امت کی تصریحات کو سامنے رکھنے…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
پُرامن معاشرے کی تشکیل میں ماں کی عظیم ذمہ داری
محمد نذیر الدین دنیا بھر میں 8 مارچ کو عالمی یومِ خواتین منایا جاتا ہے۔ اس دن خواتین کی عزت، ان کے حقوق اور معاشرے میں ان کی خدمات کو یاد کیا جاتا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ بات بھی نہایت اہم ہے کہ عورت کی سب سے…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
خبر پہ شوشہ ۔“عقل کے اندھے”
کے این واصف جسمانی معذوری کئی طرح کی ہوتی ہیں۔ جیسے اندھے، لنگڑے یا اور طرح کے معذور۔ ان کے ساتھ ہمیشہ عام لوگون کی ہمدردیاں ہوتی ہیں بلکہ حکومت کی جانب سے بھی انھیں ریزرویش یا سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں اور ایسا ہونا بھی چاہئے لیکن جنہیں…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
خبر پہ شوشہ ۔ کتّا گلی اور گلگوٹیا کا
کے این واصف کچھ عرصہ سے یہ خبریں اخبارات کی سرخیوں میں ہیں کہ فلاں شہر میں آوارہ کتّوں نے کم سن بچوں پر حملہ کیا یا فلاں شہر میں کتّوں نے راہ چلتی خواتین پر حملہ کرکے انھیں شدید زخمی کردیا وغیرہ۔ ان خبروں نے ارباب مجاز کو بدنام…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
نتیش کمار کا راجیہ سبھا کا رخ: اقتدار سے فاصلہ یا نئی حکمت عملی!
جاوید جمال الدین بہار کی سیاست میں کئی دہائیوں تک مرکزی کردار ادا کرنے والے نتیش کمار نے راجیہ سبھا جانے کا فیصلہ کر کے ایک بار پھر سیاسی حلقوں کو حیران کر دیا ہے۔ طویل عرصے تک ریاست کی سیاست کا محور رہنے والے نتیش کمار کا یہ قدم…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
آگ کے دہانے پر مشرقِ وسطیٰ۔میزائل اور طاقت کا تازہ منظرنامہ
ڈاکٹر سیدہ نسیم سلطانہ اسسٹنٹ پروفیسر اردو ویمنس یونیورسٹی حیدراباد مشرقِ وسطیٰ اس وقت تاریخ کے ایک ایسے موڑ پر کھڑا ہے جہاں بارود کی بو، میزائلوں کی گھن گرج اور طاقت کے تصادم نے عالمی فضا کو اضطراب اور خوف سے بھر دیا ہے۔ ایران، امریکہ اور اسرائیل کے…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
کم عمری اور سوشل میڈیا کا بڑھتا اثر۔کیا قانون بچوں کی ذہنی دنیا کو محفوظ بنا سکتا ہے؟
از: عبدالحلیم منصور ٹیکنالوجی نے انسانی زندگی کو جتنا آسان بنایا ہے، اتنا ہی پیچیدہ بھی کر دیا ہے۔ آج کا انسان صبح آنکھ کھلنے سے لے کر رات سونے تک کسی نہ کسی اسکرین کے ساتھ جڑا رہتا ہے۔ موبائل فون اب صرف رابطے کا ذریعہ نہیں رہا بلکہ…
مزید پڑھیں »