جرائم و حادثات

نظام آباد میں دو بسوں میں تصادم

نظام آباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں دو آرٹی سی بسوں میں تصادم ہوگیا۔ یہ حادثہ اتوار کی صبح انکا پورکے مضافات میں پیش آیا۔ حادثہ میں کسی بھی طرح کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی البتہ معلوم ہوا کہ بس میں سواربعض مسافرین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو نظام آباد کے سرکاری ہاسپٹل منتقل کردیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات کا اانتظارہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button