جنرل نیوز

کاماریڈی میں مرکزی میلاد کمیٹی کا پرامن جلوس _ سینکڑوں افراد شریک

کاماریڈی میں آج بعد نماز ظہر عید میلادالنبی کا جلوس بڑے پیمانے پر نکالا ۔جس میں سینکڑوں کی تعداد میں غلامان مصطفی نے شرکت کی

 

تفصیلات کے بموجب آج مرکزی میلاد کمیٹی قدیم بس اسٹانڈ مدینہ مسجد سے اسلام پورہ کے نوجوانوں نے اسلام پورہ چوراہاسے ڈرایور کالونی مسجد ایمام الدین سے نکالاگیا تمام جلوس درگاہ حضرت نرنجن شاہ ولی رح پر پہنچے احاطے درگاہ پر پہنچنے کے بعد سلام پیش کیاگیا اور فاتحہ خوانی  کے بعد شیرنی تقسیم کی گیی جہاں  طعام کا نظم کیاگیاتھا پولیس کی بھاری جمعیت دیکھی گیی پرامن جلوس کاانقاد عمل میں آیا

 

قدیم بس اسٹانڈ سے صدر میلاد کمیٹی سید مسعود علی عرف قدیر سید شاہد علی صدر مدرسہ ضیاء العلوم سید خواجہ علی صدر مدینہ مسجد سید انور احمد متعمد مدینہ مسجد و رکن بلدیہ سید کوثر علی متعمد مدینہ مسجد اسلام پورہ سے محمد امجد رکن بلدیہ محمد ساجد کانگریسی قاید منصور عقیل، سید سمیر سید صدیق کے علاوہ نوجوانوں کی کافی بڑی تعداد دیکھی گیی

متعلقہ خبریں

Back to top button