جرائم و حادثات

حیدرآباد میں بھائی نے بھائی کا قتل کردیا

حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک بھائی نے بھائی کا قتل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فلم نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں رہنے والے ساجد نامی نوجوان کا کل رات اپنے بھائی سے جھگڑا ہوا

 

بھائی نے ساجد پر خنجر سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ساجد‌کی موت ہوگئی۔ قتل کی۔ وجہہ گھریلو جھگڑے بتائی جارہی ہے۔ قبل ازیں یہ افواہ پھیلا گئی تھی کہ بھا ج پر پری نظر ڈالنے پر بھائی نے بھائی کا قتل کردیا

 

تاہم پولیس نے اس کی تصدیق نہیں کی۔ نعش کو بعد پوسٹ مارٹم ورثا کے حوالے کر دیا گیا اور پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button