جرائم و حادثات

تیز رفتارکار کنویں میں گرپڑی۔ انارم شریف جانے کے دوران حادثہ

محبوب آباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں تیز رفتارکارکنویں میں گرپڑی۔ اس حادثہ میں جہاں ایک خاتون کی موت ہوگئی وہیں دیگر تین غرق ہوگئے۔ یہ حادثہ کیسا مدرم بائی پاس کے قریب پیش آیا۔ ضلع ورنگل سے تعلق رکھنے والے افراد انارم شیرف جارہے تھے کہ کاربے قابو ہوکرباولی میں گرپڑی۔ کارسوارافراد کا تعلق بھدرادری کتہ گوڑم سے بتایا گیا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button