انٹر نیشنل

حج 2025۔ 65 سال سے زائد عمر کے عازمین کے لیے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی

ریاض ۔ کے این واصف

 

آئیندہ سال کے عازمین حج کے لئے اطلاع۔ حج 2025 پر روانگی کے لیے 65 سال سے زائد عمر کے عازمین کے لیے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی ہے

 

بدھ کو وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی صورت میں سفر حج پر روانگی ممکن نہیں ہوگی۔

 

اس حوالے سے درخواست گزار کو متعلقہ بینک میں 10 فروری 2025 سے قبل سعودی عرب کی منظور شدہ کورونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی یقین دہانی پر درخواست جمع کروانے کی مشروط اجازت دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button