ایجوکیشن

حیدرآباد میں دسویں کا امتحان لکھنے والے طلباء کیلئے اہم اطلاع

حیدرآباد: وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو حیدرآباد کا دورہ کررہے ہیں۔ اس تناظر میں حیدرآباد کے کئی علاقوں میں صبح 8:30 بجے سے ٹریفک پابندیاں عائد کی گئیں ہیں۔ اسی تناظر میں حیدرآباد  ڈی ای او روہنی نے دسویں جماعت کے طلباء کو مشورہ دیا کہ وہ ایک گھنٹہ پہلے اپنے امتحانی مراکز پہنچ جائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button